غزل : خوابوں، خیالوں میں بس تو ہی تو
غزل:خوابوں، خیالوں میں بس تو ہی تویادوں کی کتابوں میں بس تو ہی تو تجھے کہاں نہیں تلاش کیا میں نےدل کے حجابوں بس تو ہی توخوشبو کے تعاقب میں گھومتا رہا تنہاگلاب کے شبابوں میں بس تو ہی تو رقیب کی تنہائی دیکھی نہ گئی ھم سےاس کی طلب نگاہوں بس تو ہی تو […]