غزل : اس بے ثمر شجر سےاتر جانا چاہیے

غزل: اس بے ثمر شجر سے اتر جانا چاہیے | Ghazal: One Should Descend from This Fruitless Tree اس بے ثمر شجر سےاتر جانا چاہیےاب عشق سے ہمیں بھی مکر جانا چاہیے چاہت میں اس کی اور کوئی مبتذل نہ ہواس کی گلی میں بارِ دگر جانا چاہیے دشتِ زوال تیری شبیہ بننے کے لیےشاخِ […]

شعرو شاعری اردو ادب, ,