غزال ضیغم تہذیبی جڑوں کی تلاش کرنے والی افسانہ نگار
غزال ضیغم کا تعارف غزال ضیغم کا شمار ان جدید خواتین قلمکاروں کی صف میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی مخصوص سوچ و فکر سے افسانے کے تانے بانے بنے ہیں۔ ۱۷ دسمبر ۱۹۶۵ کو وہ اتر پردیش کے ضلع سلطان پور کے ایک گاؤں بابر پور میں پیدا ہوئیں ۔ وہ ایک معزز اور […]