غالب کی غزل گوئی
غالب کی غزل گوئی کی خصوصیات غالب کی غزل گوئی کا تعارف ہماری شاعری کے ایک نقاد نے غالب کی غزل کو ٹی ایس۔ ایلیٹ کی کسوٹی پر پرکھنے کی کوشش کی ہے۔ ایلیٹ کا ارشاد بجا ہے کہ کسی شاعر کا کلام سنتے ہی سامعین داد دینے لگیں تو اس کی عظمت مسلم نہیں […]