مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر رازانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

غالب کی غزل کی تشریح

مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہے کی تشریح

غزل مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہے کی تشریح کی تشریح مرزا غالب کی غزل انتخاب شعرنمبر۱ مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہے کی تشریحبھوں پاس آنکھ قبلہ حاجات چاہے لغت : خرابات (نشہ شراب)قبلہ حاجات (ضرورتیں پوری کرنے والا)بھوں (بھنوؤں) تشریح معشوق کی بھنوؤں کو محراب اور آنکھ کو مے خانہ سے تشبیہ دی […]

غزل,

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا تشریح

کتاب کا نام :میر و غالب کا خصوصی مطالعہ موضوع: یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا تشریح صفحہ نمبر :202تا206 مرتب کردہ : ارحم ___💐___ (غزل 2) شعر 1 یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہے یہی انتظار ہوتا مطلب :چونکہ وصال یار ہمارے قسمت ہی

غزل, , , ,