غزل غالب میں فارسیت کا عمل دخل
کتاب کا نام….. میر و غالب کا خصوصی مطالعہکورڈ نمبر…..5612صفحہ نمبر….53 تا55موضوع…..غزل غالب میں فارسیت کا عمل دخلمرتب کردہ…..حسنٰی غزل غالب میں فارسیت کا عمل دخل مرزا غالب اردو اور فارسی دونوں کے مسلم الثبوت استاد تھے انھوں نے دونوں زبانوں میں نظم و نثر کے دقیع مجموعے یادگار چھوڑے ہیں، ان کے اس ادبی […]