اردو تنقید کا ارتقا تذکرہ نگاری سے حالی تک
آب حیات: اردو تنقید کا ابتدائی نقوش آب حیات کی تنقیدی اہمیت آب حیات اپنے عہد کے باقی اردو تذکروں سے بہتر تذکرہ ہے۔ بنیادی طور پر تذکرہ ہونے کے باوجود اس میں کہیں کہیں تنقیدی انداز اپنایا گیا ہے ۔ اس سے پہلے اردو میں تنقید نگاری کی کوئی مثال موجود نہ تھی اس […]