علی اکبر ناطق کے افسانوں میں پنجاب کے دیہی سماج کی عکس بندی

علی اکبر ناطق کے افسانوں میں پنجاب کے دیہی سماج کی عکس بندی افسانہ اپنے دور کا آئینہ ہو تا ہے اور اردو افسانے کے ہر دور میں سماج کی مثبت رہنمائی کا فریضہ انجام دیا ہے۔ داستان ناول اور افسانہ اردو ادب کے مختلف ہے۔جیسے جیسے انسان کے شعور اور ذوق میں تبدیلی آتی […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),