علم بدیع کی تعریف اور اقسام

کتاب کا نام: اردو زبان و قواعد،کوڈ: 9010،موضوع: علم بدیع،مرتب کردہ: ثمینہ شیخ۔ علم بدیع کی تعریف اور اقسام بدیع کے لغوی معنی ندرت اور انوکھا پن کے ہیں۔ اصطلاح میں بدیع سے ایسا علم مراد ہے کہ جس سے تحسین و تزئین کلام کے اسباب معلوم ہوتے ہیں۔ کلام کا بلیغ اور مقتضائے حال […]

گرائمر, , , , , , , ,