علامہ اقبال کے افکار پر رومی کے اثرات
کتاب کا نام: علامہ اقبال کا خصوصی مطالعہ،کورس کوڈ:5613،موضوع: علامہ اقبال کے افکار پر رومی کے اثرات،ص:103تا 106،مرتب کردہ:رومیصہ علامہ اقبال کے افکار پر رومی کے اثرات انسان کامل علامہ اقبال کے افکار و تصورات اپنی اساسی حیثیت میں ان کی اولین شعری تصنیف "اسرار خودی” میں ملتے ہیں ۔”اسرار خودی” میں انہوں نے انسانی […]