عبد الحلیم شرر کے ناول فلورا فلورنڈہ کا تنقیدی جائزہ
عبد الحلیم شرر کے ناول فلورا فلورنڈہ کا تنقیدی جائزہ فلورا فلورنڈہ یہ ناول بھی شرر کے تاریخی ناولوں میں ایک کامیاب ناول ہے جس میں مولانا عبد الحلیم شرر نے خانقاہوں کی اندرونی زندگی کا پردہ نہایت دل آویز طریقہ پر چاک کیا ہے ۔ اس ناول سے بنی بنوامیہ کی معاشرت پر بھی […]