عصمت چغتائی کے ناول ضدی کا تنقیدی جائزہ
عصمت چغتائی کے ناول ضدی کا تنقیدی جائزہ (تحریر پروفیسر برکت علی) عصمت چغتائی نے ناول نگاری کا آغاز ایک ناولٹ ” ضدی (۱۹۴۰ء) سے کیا۔ یہ ایک رومانی انداز کی کہانی ہے جس میں روایتی داستان محبت کو پیش کیا گیا ہے۔ ناولٹ کا ہیرو پورن ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور […]