صالحہ عابد حسین کے حالات زندگی اور افسانہ نگاری

سوانحی حالات صالحہ عابد حسین کی پیدائش ۱۹۱۳ء میں ہوئی ۔ وہ ڈاکٹر عابد حسین کی زوجہ تھیں۔ ان کا اصلی نام مصداق فاطمہ تھا۔ غالباً 9 برس کی عمر میں انھوں نے لکھنا شروع کیا تھا۔ ظاہر ہے ان کی تخلیقی سرگرمیوں کا آغاز کم عمری میں ہی ہوا ۔ ۱۹۳۳ء میں اردو کے […]

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)