شہر آشوب کی تعریف
شہر آشوب کی تعریف شہر آشوب نظم کی ایک ایسی قسم ہے جس میں کسی شہر کی تباہی و بربادی، اہل ہنر و حرفہ، زعمائے حکومت و عوام کی پریشانی، تہذیبی و تمدنی انحطاط اور اقدار کی شکست و ریخت اور مجلسی زندگی کے ابتر ہونے کا ذکر کیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شہر […]