شکیب جلالی ایک مطالعہ
کتاب کا نام : شعری اصناف؛ تعارف و تفہیمکورس کوڈ: 9003موضوع : شکیب جلالی ایک مطالعہمرتب کردہ: اریبہ فاطمہتعارف و سوانح شکیب جلالی ایک مطالعہ شکیب جلالی کا اصل نام سید حسن رضوی ہے۔ آپ بھارت میں علی گڑھ کے قریب ایک گاؤں جلال میں پیدا ہوئے ، اسی مناسبت سے آپ جلالی کہلائے۔ شکیب […]