شکیب جلالی میں شاعری میں غم و یاسیت
شکیب جلالی میں شاعری میں غم و یاسیت شکیب جلالی کی شاعری غم و یاسیت کو پرتاثیر انداز میں بیان کرتی ہے۔ان کے لہجے میں اداسی اور بے چینی ہے۔ میر اور ناصر کاظمی کی سی غمگینی کی پرچھائیاں ان کے شعر میں نظر آتی ہیں مگر ان کا اپنا جداگانہ رنگ ہے۔ اچھوتا انداز […]