مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

شاعری

غزل: زندگی کچھ یوں بھی تمام ہوئی

زندگی کچھ یوں بھی تمام ہوئیسوچتے سوچتے سو شام ہوئیکیوں زباں پر سکوت طاری ہواجب بھی وہ مجھ سے ہم کلام ہوئیپچھلی رت چاند تیرا عکس لگادیکھ تو بھی فلک پہ عام ہوئیجب ترا ذکر دوستوں میں کیاہر زباں سے گو نام نام ہوئیخوش نما چہرہ جب قریب ہواتشنہِ لب پہ جام جام ہوئیشیخ کو […]

شعرو شاعری اردو ادب, ,

نظم تخت بخت

نظم تخت بخت وقت سحر ہے مگر گلیوں میں شامآفتاب لے کر جائے گا کسی کی رونق حیاتقدموں سے جسکے آنگن تھا ہنستاعروسی لباس میں لگ رہی وہ مہتابساری زندگی جمع کیے تخت وتاجعزت سے کر رہے ہیں رخصت وہ ہیں ماں باپپالا ہے دختر کو اٹھا کرہر لاڈچشم نم ہےمگر چہرے پر مسکراہٹکررہے ہیں

شعرو شاعری اردو ادب, ,

غزل: سانول رمضان

غزل: سانول رمضان وقت بے وقت صحرا کے ٹیلوں کی صورت اے شکلیں بدلتی ہوئی روشنی !آ دکھاوں تجھے دل کی درزوں سے چھن چھن چھنا چھن نکلتی ہوئی روشنی چودھویں رات سا ہر طرف ہے سماں، چاند نکلا مگر چھپ رہا شام سےتو نے گھونگھٹ اٹھایا ہے حیرت میں گم سر تا پا آنکھیں

شعرو شاعری اردو ادب, ,

نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ از سمیع اللہ خان فلک

نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ | "Please Feel Me” مجھے محسوس کرلو نامیں جو فریاد کرتا ہوںمیں تم کویاد کرتا ہوںمیری تنہائیوں میں تمدل کی گہرائیوں میں تمزندگی تجھ سے ہیں رونقمیری رعنائیوں میں تممیں تم سے پیار کرتا ہوںمیں یہ اظہار کرتاہوںمیں سب کے سامنے صنمیہی اقرار کرتا ہوںگر تمہیں اعتبار نہیںتو امتخان لےلو

شعرو شاعری اردو ادب,

نظم جدید کے اساطیری مباحث

نظم جدید کے اساطیری مباحث | Mythical Discourses of Modern Poetry تحریر: ساجد علی امیر اساطیر عربی زبان کا لفظ ہے جو اپنے مفہوم کے اعتبار سے اردو میں عربی کی طرح ہی رائج ہے۔ متھ دیو مالا،علم الاصنام اور صنمیات وغیرہ اساطیر کے مترادف کے طور پر استعمال ہوتے۔بالعموم اساطیر سے مراد دیوی دیوتاؤں

نظم, , ,

مجید امجد جدید نظم کی منفرد آواز | pdf

مجید امجد جدید نظم کی منفرد آواز | Majeed Amjad: A Unique Voice in Modern Poetry مجید امجد کا شمار اردو ادب کے ان شعرا میں ہوتا ہے جنہوں نے جدید نظم کو ایک منفرد اور نئی جہت عطا کی۔ ان کی شاعری روایت سے ہٹ کر جدید زندگی کے مسائل، انسانی جذبات اور کائناتی

اردو آرٹیکلز pdf, , , , ,

تانیثیت، تعارف اور اردو شاعری پر اس کے اثرات | pdf

تانیثیت، تعارف اور اردو شاعری پر اس کے اثرات | An Introduction and Its Effects on Urdu Poetry تانیثیت ایک ایسی تحریک ہے جو عورتوں کے حقوق، ان کی مساوات اور معاشرتی حیثیت کی بہتری کے لیے کام کرتی ہے۔ اردو شاعری میں تانیثیت کے اثرات کا آغاز گزشتہ صدی کے وسط میں ہوا، جب

اردو آرٹیکلز pdf, , ,

سارا شگفتہ کی نظم میں تانیثی پیرائیہ اظہار | pdf

سارا شگفتہ کی نظم میں تانیثی پیرائیہ اظہار | Feminist Expression in Sara Shagufta’s Poetry سارا شگفتہ اردو ادب کی ایک منفرد شاعرہ تھیں جنہوں نے اپنے کلام میں عورت کے دکھ، کرب اور جذبات کو ایک نئے پیرائے میں پیش کیا۔ ان کی شاعری میں تانیثی اظہار کا ایک مضبوط اور جاندار پہلو موجود

اردو آرٹیکلز pdf, , , , ,