پریم چند کا افسانہ پوس کی رات کا فنی و فکری تجزیہ

افسانہ ‘پوس کی رات” فکری و فنی تجزیہ:بر صغیر پاک وہند میں بکرمی سال کا نواں مہینہ پوس“ انتہائی سرد اور برفیلا مہینہ ہے۔ صاحب استطاعت لوگ تو سردی سے بچنے کے سو طر یقے اپنا کرخود کو ہڈیاں گلا دینے والے اس موسم سے محفوظ رکھ لیتے ہیں، مگر بے وسیلہ، خاص طور پر […]

افسانہ, , , ,