سنگِ مرمر کے دِل اور کَٹی کلیاں

لائبہ خلیل الرحمٰن (کاغان کالونی ایبٹ آباد کا ایک دل خراش سانحہ ، جہاں سگے والد نے اپنے تین معصوم بچوں کو قتل کیا۔) آسمان کے کنارے جہاں وَقت تھم جاتا ہے اور کائنات کی ساری وسعتیں ایک سکوتِ مسلسل میں ڈھل جاتی ہیں، وہاں آج تین ننھے سائے ایستادہ تھے۔ ان کے چہروں پر […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),