سندھ میں اردو کا نظریہ
سندھ میں اردو کا نظریہ سندھ میں اردویہ نظریہ سید سلیمان ندوی نے پیش کیا ہے۔جس کے تحت ان کا خیال ہے کہ مسلمان فاتحین جب سندھ پر حملہ آور ہوئے اور یہاں طویل عرصے تک اقتدار میں بھی رہی ۔ اس دور میں مقامی لوگوں سے میل ملاپ کے نتیجے میں جو زبان وجود […]