سلمی صدیقی کی افسانہ نگاری
سلمی صدیقی کی افسانہ نگاری سلمی صدیقی اردو کے مشہور نقاد ، انشاء پرداز اور طنز و مزاح میں ایک منفرد مقام رکھنے والے پروفیسر رشید احمد صدیقی کی صاحبزادی ہیں سلمی ۱۸ جون ۱۹۳۰ء کو بنارس میں پیدا ہوئیں، ان کی والدہ جمیلہ خاتون شریف اور گھریلو امور میں ماہر پڑھی لکھی خاتون تھیں […]