اردو ادب میں سفرنامے کے مختلف مشاہدات ،سفر کی اقسام | ڈاکٹر ثمینہ گل
اردو ادب میں سفرنامے کے مختلف مشاہدات ۱۔زمینی سفرنامے کے مشاہدے ۲۔ہوائی سفرنامے کے مشاہدے ۳۔بحری سفرنامے کے مشاہدے زمینی سفرنامے کے مشاہدے سفر کی اقسام: زمینی سفر جوا نفرادی طور پر پیدل چلنے سے شروع ہو کر اجتماعی سفر کےمشینی دور اور الیکٹرانک سفر کے دور تک جاپہنچتا ہے۔پہلے پہل قافلوں کی صورت میں […]