نظم "لمبی لمبی گھاس ہو”
لمبی لمبی گھاس ہولگائی رب سے آس ہو یہ ہوا اور موسم پاس ہوکبھی نا دل اداس ہو جوانی میں جو حساس ہووہ بندہ رب کا خاص ہو جو بندہ اس کا خاص ہووہ پھول جیسے کپاس ہو خوشی و یا پھر یاس ہوآرزو ہر موڑ پر رب کی خاص ہو از قلم (سدرہ میر […]