سانٹ سے کیا مراد ہے؟
سانٹ سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں سانٹ تعریف، تاریخ اور فنی خصوصیات تحریر از احمد سیال ایم فل اردو یونیورسٹی آف پشاور 2025 لفظ ’سانٹ‘ کی بنیاد اطالوی زبان کے لفظ ’سانیٹو‘ (Sonetto) سے جڑی ہے۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی "ایک مختصر راگ” یا "چھوٹی سی آواز” کے ہیں۔ ادبی اصطلاح […]
