ساقی نامہ کی تشریح
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم،عنوان: ساقی نامہ کی تشریح،کتاب ۔بنیادی اردو،کورس کوڈ ۔9001،مرتب کردہ ۔فاخرہ جبین۔ ساقی نامہ کی تشریح اقبال کا ئنات کا حر کی تصور رکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک کا نکات ہر لحظہ بدل رہی ہے۔ کائنات کی فطرت ہی یہ ہے اسے ثبات نہیں۔ ہر ذرہ تڑپ رہا ہے یعنی حرکت کی […]