زبان کی تعریف اور وضاحت
زبان کی تعریف اور وضاحت لسان مطلب زبان ایک ایسا نظام ہے جس میں مختلف آوازوں اور اشاروں کےذریعے ایک دوسرے سے بات کی جاتی ہے تبادلے کا ذریعہ۔ زبان ایک وسیع اور معیاری نظام ہوتا ہے جو لکھنے اور بولنے دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ زبان یعنی اپنے جزبات اور احساسات کو لفظوں […]