زبان اور معاشرہ
زبان اور معاشرہ فرد کسی مخصوص معاشرہ میں دیگر افراد کے ساتھ زیست کرتا ہے لہذا مکالمہ مجبوری بھی ہے اور ضرورت بھی۔ فرد کسی ہوا بند بوتل میں مقید ہو تو وہ خود کلامی کرے گا کہ خود کلامی تنہا فرد کا سب سے بڑا سہارا ہوتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ تحقیقی ترفع پا […]