ریختی سے کیا مراد ہے
ریختی سے کیا مراد ہے "ریختی” شاعری کی ایک ایسی صنف ہے، جس میں شعرا عورتوں کی مخصوص بولی اور الفاظ و محاورات کا استعمال کرتے تھے۔ اس میں جذبات کا اظہار عورتوں کے لب و لہجے میں کیا جاتا ہے۔ ان زنانہ عشقیہ جذبات میں جسم و متعلقات جنس، ہیجان خیزی اور جنسی معاملہ […]