اردو ادب میں رپورتاژ نگاری کی ابتدا
اردو ادب میں رپورتاژ نگاری کی ابتدا ناول، افسانہ اور چند دوسری اصناف کی طرح یہ صنف بھی انگریزی ادب کے زیرِ اثر اردو میں داخل ہوئی۔ یہ خالص مغربی ادب سے تعلق نہیں رکھتی، بلکہ اس کا خمیر فرانسیسی ادب سے اٹھایا گیا۔ اردو میں رپورتاژ نگاری کا باقاعدہ آغاز بیسویں صدی سے ہوتا […]