رومی اور اقبال کا تصور مرد مومن

رومی اور اقبال کا تصور مرد مومن اسلامی فکر وجود انسانی کا اثبات کرتی ہے۔ اسی باعث سید عبد الواحد نے اقبال کے تصور خود میں مولانا روم کے تصور خودی کے تین اہم نکات کی طرف اشارہ کیا ہے۔ 1- مرد مومن کا مقام -2 مرد مومن کی عرفانیت اور روحانیت -3 لا حدود […]

اردو شاعری, , , ,