رشید احمد صدیقی کی حالات زندگی

رشید احمد صدیقی کی حالات زندگی پیدائش رشید احمد صدیقی 25 دسمبر 1894 کو ضلع بلیا کے قصبے پیر یا میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام عبدالقدیر تھا۔ ابتدائی تعلیم آپ نے ابتدائی دینی تعلیم گھر میں حاصل کی، جبکہ قریبی مندر میں بنے اسکول سے رسمی تعلیم کا آغاز کیا۔ بعد میں، […]

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)