پریم چند کے افسانے "راہ نجات” کا تنقیدی جائزہ

پریم چند کا افسانہ "راہ نجات” کا فکری و فنی تجزیہ:یہ افسانہ پہلے پہل اپریل 1924ء میں رسالہ مادھوری میں اور پھر 1929ء میں فردوس خیال میں اشاعت پذیر ہوا۔ اس افسانے کا تعلق پریم چند کے افسانوں کے تیسرے دور سے ہے۔ اپنی بعض خامیوں کے باوجود یہ کامیاب افسانہ خیال کیا جاتا ہے۔ […]

افسانہ, , , , , ,