ذو معنی الفاظ اور متشابہ الفاظ
ذو معنی الفاظ کی تعریف اور مثالیں ایسے لفظ جو دو معنوں کے حامل ہوں ، انھیں اصطلاح قواعد میں ذو معنی کہا جاتا ہے ۔ ان الفاظ کی شکل وصورت اور تلفظ ایک جیسا ہوتا ہے مگر ان کے معنی ایک دوسرے سے مکمل طور پر مختلف ہوتے ہیں۔ عام بول چال میں بھی […]