دہلی میں اردو کا نظریہ
دہلی میں اردو کا نظریہ دہلی میں اردو :اس نظریے کے حامی محققین اگرچہ لسانیات کے اصولوں سے باخبر ہیں، لیکن وہ اردو کی پیدائش کے حوالے سے پنجاب کو نظر انداز کر کے دہلی اور اس کے نواح کو مرکزی حیثیت دیتے ہیں ۔ اس کی وجہ غالباً بقول ایک مصنف کے شاید یہ […]