دو جذبیت کی تعریف و تفہیم

دو جذبیت (Ambivalence) ما بعد نوآبادیاتی مطالعات میں بھا بھا (Bhabha) کی یہ اصطلاح کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ ڈاکٹر ناصر عباس نیر نے اس کا ترجمہ "دو جذبیت”، فرخ ندیم نے "دو گونیت”، اور ڈاکٹر اشرف کمال نے "ابہام” کیا ہے۔سادہ لفظوں میں: دو جذبیت سے مراد ایک ہی وقت میں دو متضاد جذبات کا […]

اصطلاحات, ,