نظم: وہ اک بار دیدار کرنے آیا تھا
وہ اک بار دیدار کرنے آیا تھاوہ موسم سنگار کرنے آیا تھا وہ رب سے بات ہر بار کرنے آیا تھایا شاید دل کی مراد بھرنے آیا تھا لگا جیسے عیادت بیمار کرنے آیا تھایا کوئی چیز کی تاوان بھرنے آیا تھا غربت گھر کو سنگسار کرنے آیا تھایا زمانہ اس کو ملنگسار کرنے آیا […]