داستان کے اجزائے ترکیبی
کتاب کا نام: بنیادی اردو،کوڈ:9001،موضوع: داستان کے اجزائے ترکیبی،صفحہ: 70 تا 73،مرتب کردہ: محمد ہمایوں قائم خانی۔ داستان کے اجزائے ترکیبی ایسی کہانی جس میں مافوق الفطرت عناصر ہوں داستان کہلاتی ہے۔ داستان در حقیقت کہانی سننے کی روایت سے تعلق رکھتی ہے، یہ صنف سخن زبانی روایت بھی کہلاتی ہے۔ ابوالاعجاز حفیظ صدیقی نے […]