خودی کی تربیت کے مدارج

خودی کی تربیت کے مدارج تہذیب خودی اور تربیت خودی کے لیے پہلا قدم اطاعت الہی ہے۔ خداوند کریم کی بے چوں و چرا اطاعت خودی کی تہذیب اور تربیت کی بنیاد ہے دوسرا درجہ ضبط نفس کا ہے۔ اس منزل میں انسان کو اپنی خواہشات دنیا کو فتح کرنا اور خوف ہوس و جنس […]

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,