خودی کا بے خودی سے ربط
خودی کا بے خودی سے ربط جب خودی،بے خودی میں ڈھل کر نکھرتی ہے،تو ایک نئے معاشرے کی تشکیل کا ذریعہ بنتی ہے۔ اقبال کا پسندیدہ معاشرہ وہی تھا جو اس کے اسلاف نے اسلامی شورائیت کی بنیاد پر قائم کیا تھا۔ علامہ اقبال کا تصور خودی اور اس کی اہمیت ایسا نظامِ شوری جو […]