خواجہ حیدر علی آتش کی غزل گوئی
خواجہ حیدر علی آتش کی غزل گوئی کی خصوصیات آتش کا نظریہ شعر بندش الفاظ جڑانے سے نگو کے کم نہیں شاعری بھی کام ہے آتش مرصع ساز کا یہ ہے آتش کا نظریہ شعر مطلب یہ کہ آتش کی رائے میں شاعر کا رنگین ، دلکش خیال تصویر بن کر شعر کے سانچے میں […]