خواجہ حیدر علی آتش سوانح اور شاعری کی خصوصیات
خواجہ حیدر علی آتش سوانح اور شاعری کی خصوصیات تعارف و سوانح عبد السلام ندوی نے آتش کو اردو شاعری کا حافظ کہا ہے۔ اس کے علاوہ فراق نے آتش کو اخلاقی شاعری کا بادشاہ کہا ہے۔ خواجہ حیدر علی نام اور آتش تخلص تھا۔ 1778ء کو فیض آباد میں پیدا ہوئے ۔ والد کا […]