مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

خواتین افسانہ نگار

ہاجرہ مسرور: مسلم معاشرے کی خواتین کی عکاس خاتون افسانہ نگار

ہاجرہ مسرور کے موضوعات اور اسلوب بے حسی، کردار کی کمزوری، اخلاق کی پستی یہ سب وہ چیزیں ہیں جن کو ہاجرہ مسرور نے اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا اور بڑی بے فکری اور بے نیازی سے سماج کے گھناؤنے زخموں کو کرید ڈالا (۷۷)۔ ہاجرہ مسرور نے ابتدا میں جنسی موضوعات پر بھی افسانے […]

افسانہ, , , , , , , ,

تسنیم سلیم چھتاری: ایک منفرد رومانی افسانہ نگار

تعارف تسنیم سلیم چھتاری رومانی اسکول کے بے حد اہم افسانہ نگار ہیں۔ آپ ۱۸؍ جولائی ۱۹۲۶؁ء کو نینی تال میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد احمد سعید خاں علی گڑھ کے نواب تھے اور ان کی بہت شہرت تھی۔ تسنیم صاحبہ کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی ہوئی۔ آپ بچپن سے ہی علم و

افسانہ, , , , , , , ,

خاتون اکرم ایک ترقی پسند افسانہ نگار اور ان کے موضوعات

تعارف وہ ایک ترقی پسند مصنفہ ہیں۔ ان کے افسانے اور مضامین تھپک تھپک کر سلانے والی لوریاں نہیں بلکہ اس میں ایسے اہم مسائل ہیں جو قاری کو احساس تفکر پر آمادہ کرتے ہیں۔ آرزؤوں پر قربانی، انقلاب زمانہ، شہید ستم، اور گلستان خاتون کے، سبھی افسانے اس کی بہترین مثال ہیں۔ ان سبھی

افسانہ, , , , , , , , ,

ہاجرہ مسرور: اردو افسانے کی درخشندہ خاتون افسانہ نگار

ابتدائی زندگی اور تعلیم ۱۷ جنوری ۱۹۲۹ کو لکھنؤ میں پیدا ہونے والی ہاجرہ مسرور اردو افسانہ نویسی کے افق پر ایک درخشندہ ستارے کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان کے والد ڈاکٹر تہور احمد خان اتر پردیش کے مختلف قصبات میں متعین رہے، اس لیے ہاجرہ مسرور ان قصبات کے مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم

افسانہ, , , , , , , , ,

مسز عبدالقادر بیسویں صدی کی ایک اہم خاتون افسانہ نگار

مسز عبدالقادر، جو کہ ۱۸۹۸ میں جہلم میں پیدا ہوئیں، کا اصل نام زینب خاتون تھا۔ تاہم، انہوں نے افسانہ نگاری کے میدان میں اپنی پہچان مسز عبدالقادر کے نام سے بنائی۔ ان کے والد کا نام مولوی محمد فقیر تھا، جو مذہبی کتب کے مصنف تھے۔ انہوں نے "آفتاب محمدی”، صحیفہ "سیف الصارم” اور

افسانہ, , , , , , , ,

رشید جہاں: سماجی شعور اور بے باکی کی خاتون افسانہ نگار

میرا ایک سفر: فرقہ واریت پر ایک بے باک نگارش یہ کہانی ایک مکتوب ہے جو ایک مسلمان لڑکی زبیدہ نے اپنی ہندو سہیلی شکنتلا کو لکھا ہے۔ اس دور میں جب فرقہ پرستی اپنے عروج پر تھی، رشید جہاں کا ایسی کہانی تحریر کرنا ایک بے باکانہ قدم تھا۔ کہانی کا نسوانی کردار جو

افسانہ, , , , , , , , ,

غزال ضیغم تہذیبی جڑوں کی تلاش کرنے والی افسانہ نگار

غزال ضیغم کا تعارف غزال ضیغم کا شمار ان جدید خواتین قلمکاروں کی صف میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی مخصوص سوچ و فکر سے افسانے کے تانے بانے بنے ہیں۔ ۱۷ دسمبر ۱۹۶۵ کو وہ اتر پردیش کے ضلع سلطان پور کے ایک گاؤں بابر پور میں پیدا ہوئیں ۔ وہ ایک معزز اور

افسانہ, , , , , , , , ,

بیسویں صدی کی آخری دو دہائیوں کی خواتین افسانہ نگار

اردو افسانے میں تبدیلی اور نیا رجحان (1980 کے بعد) ۱۹۸۰ تک کا سفر کرتے کرتے اردو افسانے کا پورا منظر نامہ تبدیل ہو گیا اور یہ بدلاؤ یقیناً افسانوی ادب کے لیے نہایت خوشگوار تھا۔ ۱۹۸۰ کے بعد اردو افسانے نے نئی کروٹ لی اور تجربے کے عہد سے گزرنے کے بعد نئی تعمیر

افسانہ, , , , , , , , ,

تبسم فاطمہ نسائی ادب کی ایک منفرد افسانہ نگار

تعارف ۱۹۸۰ کے بعد ابھرنے والی افسانہ نگاروں میں ایک اہم نام تبسم فاطمہ کا بھی ہے۔ وہ نسائی ادب کی ایک ایسی تخلیق کار ہیں جن کے قلم میں احتجاجی رنگ اپنی ہم عصر خواتین افسانہ نگاروں میں سب سے زیادہ شوخ ہے۔ وہ اپنی بات کو قلم کی دھار سے اٹھاتی ہیں اور

افسانہ, , , , , , , , ,

صغرا مہدی ایک ہمہ جہت افسانہ نگار اور ادبی خدمات

صغرا مہدی: اردو ادب کی نمایاں شخصیت صغرا مہدی اردو ادب کی ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں جنھوں نے اپنے مخصوص علمی نظریے اور دلکش اسلوب کے تحت اردو کی خواتین افسانہ نگاروں میں ایک خاص مقام حاصل کیا ہے۔ ان کا ایک اہم مقام اس لیے بھی ہے کہ وہ ہمیشہ عورتوں کی

افسانہ, , , , , , , , ,