حلقہ ارباب ذوق کی تحریک ابتدا سے انتہا تک
حلقہ ارباب ذوق کی تحریک حلقہ ارباب ذوق پس منظر حلقہ ارباب ذوق کی تحریک ( مجلس داستان گویاں) کا قیام ترقی پسند تحریک کے قیام کے تقریباً تین سال بعد یعنی 29 اپریل 1939ء کو لاہور میں سید نصیر احمد جامعی کے گھر پر عمل میں آیا تھا۔ حلقہ ارباب ذوق اور ترقی پسند […]