حضرت نوشہ گنج بخش کی سوانح اور شخصیت اور خدمات
حضرت نوشہ گنج بخش حضرت نوشہ گنج بخش یکم رمضان 959 ہجری بمطابق 21 اگست 1552 تحصیل پھالیہ ضلع گجرات کے ایک گاؤں گھوگا نوالی میں پیدا ہوئے ۔ نام حاجی محمد، لقب نوشہ اور خطاب گنج بخش بھورے والا تھا۔ والد سید علاء الدین الا نمازی قاری کے شاعر تھے۔ موضوع جاکو تارڑاں کے […]