حسرت موہانی کا تعارف اور شاعری
حسرت موہانی کا تعارف اور شاعری ایک جائزہ | تحریر از علی حنظلہ(پروفیسر آف اردو وٹسپ کمیونٹی کا ممبر) سید فضل الحسن نام اور حسرت تخلص تھا۔رئیس المتغزلین ان کا لقب ہے۔حسرت 1875 میں ضلع اناؤں کے مردم خیز قصبے موہان میں نیشاپوری سادات کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ان کے والد کا نام سید اظہر […]