جیلانی بانو ابتدائی افسانے اور ادبی سفر
جیلانی بانو کے اولین افسانوں کے بارے میں اختلاف جیلانی بانو کے اولین افسانوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ رسالہ ”شاعر میں عوض سعید اپنی رائے پیش کرتے ہیں:جیلانی بانو کی پہلی کہانی ایک نظر ادھر بھی ، ۱۹۵۳ کے ادب لطیف میں چھپی تھی۔ اس دوران ان کی دو کہانیاں ایک ہزار […]