جمیلہ ہاشمی کی ناول نگاری
جمیلہ ہاشمی کی ناول نگاری | The Novel Writing of Jamila Hashmi تحریر: ڈاکٹر برکت علی اس تحریر کے اہم مقامات: جمیلہ ہاشمی کی ناول نگاری "تلاش بہاراں” اور "دشت سوس” جیسے ناولوں کی مصنفہ جمیلہ ہاشمی ان ناول نگاروں میں اپنی ایک مسلم حیثیت رکھتی ہیں جنہوں نے ادب میں تاریخی و اسلامی رجحان […]