جعفر زٹلی کا تعارف اور ہجو گوئی
جعفرزٹلی کی ہجو گوئی اردو ادب اپنےجس پہلےشہیدپر نازاں ہےوہ شہیدجعفرزٹلی ہے۔وہ شمای ہندمیں اردو کےفروغ میں صف اؤل کاسپاہی تھا۔ان کی شاعری میں سماجی اور سیاسی مشکلات پر بےلاگ موضوع سخن دیکھنےکوملتاہے۔ موضوع کی مناسبت سےان کےلہجےمیں تلخی اورکھردراپن موجودہے۔بگڑتےہوئےساسی حالات،بےکاری ،بدنظمی ،آہ و بکا کی نوحہ خوانی،اور افلاس ان کی شاعری کےموضوعات ہیں۔وہ […]