حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی رویے ایک مجموعی جائزہ
حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی رویے ایک مجموعی جائزہ (۱۹۳۹ء سے ۷۰ کی دہائی تک) حلقہ ارباب ذوق کا قیام ۱۹۳۹ء میں ہوا جس میں شروع میں افسانے اور شاعری پیش کی جاتی تھی۔ اور اس پر وہاں موجود سامعین بے لاگ تبصرہ یا تنقید کرتے تھے۔ یہ ڈگر ادبی حلقوں کو ایسی پسند آئی […]