ناول توبتہ النصوح کا خلاصہ اور توبتہ النصوح کے کردار نگاری
ناول توبتہ النصوح کا خلاصہ ناول توبتہ الصروح کا قصہ نصوح کے خواب سے شروع ہوتا ہے وہ خواب جو نصوح نے دیکھا تمام قصے کی جان ہے۔ نصوح خواب میں حشر کے میدان میں اپنے باپ کو دیکھتا ہے جس کے ہاتھ میں اس کا اعمال نامہ ہے ۔ نصوح باپ کا اعمال نامہ […]